آئی جی موٹروے پولیس نے بڑا حکم جاری کردیا

موٹروے پولیس

نیوزٹوڈے:   آئی جی موٹروے پولیس نے اوور لوڈنگ کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ قومی اسمبلی: کم از کم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کی قرارداد منظور

آئی جی موٹروے پولیس سلمان چوہدری نے کراچی پورٹ کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ موٹروے پولیس کبھی بھی اوور لوڈنگ کی اجازت نہیں دے گی، انہوں نے پورٹ حکام سے ملاقات میں ایکسل لوڈ پر مکمل عملدرآمد پر زور دیا۔چیئرمین کراچی پورٹ نے اوور لوڈنگ کے خلاف مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی، آئی جی موٹروے پولیس نے ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات بھی کی۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+