پاکستان میں مہنگائی میں کمی کب ہوگی؟ امریکی بینک نے پیش گوئی کر دی

مہنگائی میں کمی

نیوزٹوڈے:   امریکی سٹی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جون میں شرح سود میں کمی متوقع ہے، شرح سود میں کمی آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مہنگائی میں کمی کا اثر ہو سکتی ہے۔

سٹی بینک کے مطابق زرعی سپلائی میں بہتری سے مہنگائی میں کمی آئے گی، اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے نئے پروگرام پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے، سخت مانیٹری پالیسی کے باعث مہنگائی میں کمی متوقع ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+