عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
- 24, اپریل , 2024
نیوزٹوڈے: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا
رپورٹ کے مطابق منگل کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔برینٹ کروڈ فیوچر 18 سینٹ بڑھ کر 87.18 ڈالر فی بیرل ہو گیا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 16 سینٹ بڑھ کر 82.06 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔
تبصرے