اے ایس پی شہر بانو کی شادی کی تیاریاں شروع، دولہا کون؟

شہر بانو نقوی

نیوز ٹوڈے :   لاہور کی معروف مارکیٹ اچھرہ میں خاتون کو ہجوم سے بچانے والی پولیس اہلکار شہر بانو نقوی کی شادی کی تیاریاں شروع ہوگئیں اور ان کے دولہا سے متعلق تفصیلات بھی سامنے آگئیں۔ .

ذرائع کے مطابق شہر بانو کی شادی ہو چکی ہے اور ان کی تصاویر بھی سامنے آ چکی ہیں، اب ان کی رخصتی کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں اور وہ جمعرات کو رخصت ہو جائیں گی۔

اے ایس پی شہر بانو کی شادی کی تیاریاں شروع دولہا کون ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ذرائع نے مزید بتایا کہ اس کا رشتہ رائل سوئس ہوٹل لاہور کے مالک منڈی بہاؤالدین کے امیر زادے سید اشتر نقوی عرف بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز سے طے پایا ہے۔ شہر بانو کے کاروبار سے بھی منسلک ہیں، شہر بانو کی روانگی کے لیے منڈی بہاؤالدین سے جلوس آئے گا۔ ولیمہ 28 اپریل کو رائل سوئس ہوٹل لاہور میں ہو گا۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+