مسلسل 5 دن بارشوں کی پیشگوئی

بارشوں کی پیشگوئی

نیوز ٹوڈے :   محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 25 سے 29 اپریل کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

26-27 اپریل کے دوران بلوچستان کے مقامی اور برساتی ندی نالوں نوشکی، پشین، ہرنائی، ژوب، بارکھان، گوادر، کیچ، آواران میں طغیانی کا خطرہ ہے۔  ستائیس اپریل سے اٹھائیس اپریل کے دوران  دیر، سوات، چترال، مانسہرہ اور کوہستان کے مقامی دریاؤں میں شدید بارشوں کے باعث طغیانی متوقع ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+