محمد رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

محمد رضوان

نیوز ٹو ڈے :   پی سی بی نے انجری کا شکار محمد رضوان کے لیے بیرونی ڈاکٹرز سے رابطہ کیا ہے۔ اس سے قبل پی سی بی میڈیکل پینل ملک میں موجود ماہر ڈاکٹروں سے بھی مشاورت کر چکا ہے۔

محمد رضوان کو ہیمسٹرنگ انجری کا سامنا ہے۔ پی سی بی کا میڈیکل پینل گزشتہ روز کیے گئے اسکینز کی رپورٹ کا انتظار کر رہا ہے، محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں زخمی ہوئے تھے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے آخری دو میچوں میں محمد رضوان کی شرکت مشکوک ہے۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+