کیا فواد چوہدری پی ٹی آئی میں واپس آ رہے ہیں؟

فواد چوہدری

نیوز ٹوڈے :   سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں واپسی کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین نے انہیں دوبارہ انضمام کی اجازت دے دی ہے، فواد چوہدری اور پارٹی کے بانی چیئرمین کے درمیان آئندہ ہفتے ملاقات متوقع ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کو پارٹی کے اندر اہم ذمہ داریاں بھی سونپی جا سکتی ہیں کیونکہ پارٹی قیادت نے ان کی واپسی کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+