اوبر نے لاہور میں سروس بند کر دی

آن لائن رائیڈ شیئرنگ سروس

نیوز ٹوڈے :   آن لائن رائیڈ شیئرنگ سروس Uber نے کراچی اور اسلام آباد سمیت پانچ بڑے شہروں میں اپنی سروسز بند کرنے کے ڈیڑھ سال بعد لاہور میں اپنا آپریشن بند کر دیا ہے۔

کمپنی نے اچانک فیصلے سے آگاہ کرنے کے لیے ایک ای میل بھیجی ہے جس کا اعلان بغیر کس وارننگ کے کیا گیا۔رائیڈ شیئرنگ کمپنی نے اچانک لاہور سے باہر نکلنے کے اپنے فیصلے کی وجہ ظاہر نہیں کی۔

تاہم، کریم پر رعایت کی آفر کی جا  رہی ہے۔ اس نے کہا کہ کریم پر اپنی پانچ سواریوں پر 50% رعایت دینے کے لیے LHR50 کوڈ لکھ سکتے ہیں۔

Uber نے اچانک ایک ای میل بھیجی ہے، جس میں بتایا: 'کہ ہم 30 اپریل 2024 سے لاہور میں Uber ایپ کو بند کر رہے ہیں۔ ہمارے ذیلی برانڈ کے ذریعے رائیڈ ہیلنگ سروسز کی پیشکش جاری رہے گی۔ آپ کے پاس بغیر کسی رکاوٹ کےبغیر کسی تجربے کے  کریم پر سائن اپ  کرسکتے ہیں اور ٹرپ کی درخواست دے سکتے ہیں

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+