آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر حیرت انگیز اضافہ

آٹے کی قیمت

نیوزٹوڈے:   20 کلو آٹے کی قیمت میں مزید 200 روپے کی کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ آٹے کے 20 کلو تھیلے کی نئی قیمت 2 ہزار روپے ہو گئی ہے جب کہ اس سے قبل 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2400 روپے تھی۔

انہوں نے کہا کہ گندم کی قیمت میں کمی سے آٹا سستا ہو گیا ہے، فلور ملوں نے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کسانوں کے ساتھ ہیں، حکومت بین الصوبائی پابندی اٹھائے اور دوسرے صوبے گندم خرید کر پنجاب کے کسانوں کو نقصان سے بچائیں۔

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+