سنی اتحاد کونسل کے ممبر قومی اسمبلی آصف خان کے گھر پر حملہ

سنی اتحاد کونسل

نیوز ٹوڈے:   سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی آصف خان کے گھر پر حملہ ہوا ہے۔آصف خان کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے گھر پر دھاوا بولا، ملازمین کو زدوکوب کیا۔ انہوں نے حملے کا الزام مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ملک طارق اعوان پر لگایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا گروپس نے اطلاع دی ہے کہ کارکنان فوری طور پر ایم این اے کے گھر پہنچ جائیں۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ایم این اے کے گھر پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+