چکن کی قیمت میں مزید اضافہ
- 21, مئی , 2024
نیوز ٹوڈے : لاہور میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں 35 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 35 روپے اضافے سے 463 روپے فی کلو اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت 24 روپے اضافے سے 319 روپے فی کلو ہو گئی۔ جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 262 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
تبصرے