اسلام آباد: ترجمان پی ٹی آئ پر نامعلوم افرادکا حملہ

ترجمان رؤف حسن

نیوز ٹوڈے :   پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن اسلام آباد میں نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوگئے۔رؤف حسن سائین سینٹر میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر سے باہر نکلے تو باہر نامعلوم افراد نے ان پر حملہ کر دیا۔

عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور 4 تھے جنہوں نے رؤف حسن کو کسی چیز سے وار کیا اور اسے پکڑنے کی کوشش کی اور لوگوں کے جمع ہونے پر فرار ہوگئے۔حملے میں پی ٹی آئی کے ترجمان کے چہرے پر چوٹیں آئیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+