وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا
- 22, مئی , 2024
نیوز ٹوڈے : وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد رانا ثناء اللہ کو چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق رانا ثنا للہ کو بین الصوبائی رابطہ کا چارج دیا گیا ہے-واضح رہے کہ اس سے قبل احسن قبال کو بین الصوبائی وزارت کا اضافی چارج بھی دیا گیا تھا۔
تبصرے