مفت سولر سسٹم، پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، رجسٹریشن کرانے کا طریقہ بھی جانئے

سولر سسٹم

نیوز ٹوڈے :  سندھ حکومت نے صوبے بھر کے 2 لاکھ خاندانوں میں مکمل سولر سسٹم تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے. اس سکیم پر عالمی بینک کے تعاون سے عمل کیا جائے گا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ سولر سیٹ اپ، جو ایک پنکھا اور تین ایل ای ڈی لائٹس چلانے کے لیے کافی ہوگا، لوگوں کو صرف 7000 روپے میں فراہم کیا جائے گا۔اسکیم کے تحت کراچی میں 50 ہزار سسٹمز تقسیم کیے جائیں گے جبکہ ہر ضلع میں 6 ہزار 656 سسٹمز تقسیم کیے جائیں گے۔سولر سسٹم میں سولر پینلز، چارج کنٹرولر اور بیٹری شامل ہوں گے۔ ورلڈ بینک نے اس منصوبے کے لیے 32 ملین ڈالر جاری کیے ہیں۔ 

سندھ میں سولر سسٹم اسکیم کب شروع ہوگی؟

توقع ہے کہ یہ سسٹم رواں سال اکتوبر میں شروع کیا جائے گا۔ تاہم اس حوالے سے حتمی اعلان صوبائی حکومت کی جانب سے کیا جائے گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+