قومی خزانے کو اربوں کا ٹیکس فراڈ کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا
- 05, جون , 2024
نیوز ٹوڈے : اسلام آباد (پی این آئی) (ایف بی آر) نے ٹیکس فراڈ کے ذریعے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والا نیٹ ورک پکڑ لیا۔
ٹیکس فراڈ میں ملوث نیٹ ورک حیدرآباد اور کراچی سے پکڑا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق یہ کارروائی ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی اینڈ آئی اور آئی آر حیدرآباد اور کراچی نے کی ہے۔ حکام کے مطابق ایک کمپنی کے خلاف 10 ارب روپے اور 11 ارب 69 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
تبصرے