ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

عمران خان

نیوزٹوڈے:   قانونی ٹیم نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔

جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کرنے والوں میں ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا شاہ فیصل اور انتظار پنجوٹھا بھی شامل تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وکلا نے پی ٹی آئی بانی سے سپریم کورٹ میں نیب کیس کے حوالے سے مشاورت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+