حکومت نے "لیپ ٹاپ فار آل سکیم" کا اعلان کیا ہے

لیپ ٹاپ فار آل

نیوز ٹوڈے :    طلباء کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے اگلے سال ’’لیپ ٹاپ فار آل سکیم‘‘ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود نے اسلام آباد میں میڈیا کو بتایا کہ اسکیم کے تحت بچے بلاسود بینکوں سے لیپ ٹاپ حاصل کر سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے سال عبوری حکومت تھی تو بچوں کو لیپ ٹاپ نہیں دیتے تھے، اب جب ہماری حکومت آئی تو بجٹ میں وقت بہت کم تھا۔ فیصلہ ہونا چاہیے اور لیپ ٹاپ دینا چاہیے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+