لاہور ہائیکورٹ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر بازاروں کے اوقات کار میں توسیع کی اجازت دے دی

مارکیٹوں کے اوقات کار

نیوز ٹوڈے :  لاہور ہائیکورٹ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کی ہدایت کر دی اور سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔

تحریری حکم نامے میں عید الاضحی کے باعث مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے، جس میں پیر سے جمعرات کی درمیانی شب 12 بجے اور جمعہ سے اتوار تک صبح ایک بجے تک مارکیٹیں کھلنے کی اجازت دی گئی ہے۔ .

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+