پنجاب کے سکولوں میں ہفتہ کی چھٹی کا اعلان

ہفتہ کو تعطیل

نیوز ٹوڈے:   پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر نے کہا کہ اساتذہ کی سہولت کے لیے ہفتہ کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

رانا سکندر نے کہا کہ اساتذہ  کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، اساتذہ پر کام کا بوجھ زیادہ ہونے پر ہفتہ کو چھٹی لینے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا تھا کہ اسکولوں میں پیر سے جمعہ تک تدریسی اوقات بڑھا دیے جائیں گے۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+