عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع پر کراچی میں کل تعطیل کا اعلان

سالانہ عرس

نیوز ٹوڈے :   صوفی بزرگ عبداللہ شاہ غازی کے سالانہ عرس کے موقع پر کل کراچی میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر بند رہیں گے، چھٹی کے دوران صرف ضروری خدمات والے دفاتر کھلے رہیں گے۔کونسل کی قرارداد کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی نے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے سالانہ عرس پر تعطیل کا اعلان کیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+