محرم میں موبائل سروس بند رہے گی یا نہیں؟ فیصلہ ہو چکا ہے
- 03, جولائی , 2024
نیوز ٹوڈے : وزیراعلیٰ مریم نواز نے بھی نگراں وزیراعلیٰ کے وژن کو تسلیم کرتے ہوئے محرم کے دوران لاہور میں موبائل سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
محرم کے دوران موبائل فون سروسز معمول کے مطابق چلیں گی۔ پولیس حکام کے مطابق لاہور پولیس نے محرم کے دوران دفعہ 144 نافذ کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال محرم کے دوران نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
تبصرے