پی ٹی آئی کا حکومت کی اے پی سی میں شرکت کرنے کا اعلان
- 05, جولائی , 2024
نیوز ٹوڈے : بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
اڈیالہ جیل میں بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہماری جماعت اے پی سی میں شرکت کرے گی اور حکومت کے مؤقف سنے گی۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ ہماری 2500 کلومیٹر کی سرحد ہے، ہمیں عزم آپریشن پر تحفظات ہیں، اس آپریشن سے ملک میں عدم استحکام مزید بڑھے گا۔
تبصرے