ملک کی بدقسمتی ہے کہ 24 کروڑ عوام کی کوئی سننے والا نہیں، مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال

نیوز ٹوڈے :    ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہمارے پاس وزیراعظم، وزیراعلیٰ یا میئر نہیں ہے۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان کی بدقسمتی یہ ہے کہ 24 کروڑ عوام کی سننے والا کوئی نہیں، مسائل کے حل کے لیے پہلا قدم مسائل کو سننا ہے، کارکنوں کے مسائل کے حل کے لیے ہیلپ لائن نمبر جاری کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم شکایتی مرکز بنانے جا رہی ہے، نمبر 24 گھنٹے کھلا رہے گا، کسی بھی شکایت پر کال کریں۔علی امین کی صحت، تعلیم کے نظام کو ٹھیک کرنے کے لیے اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں نظام ٹھیک کرنے کے لیے اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت محکمہ صحت اور تعلیم میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس ہوا۔علی امین گنڈا پور نے مزید کہا کہ جب اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کیا جائے تو خدمات کی فراہمی میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+