علی امین کی صحت، تعلیم کے نظام کو ٹھیک کرنے کے لیے اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور

نیوز ٹوڈے :   وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں نظام ٹھیک کرنے کے لیے اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے کی ہدایت کردی۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت محکمہ صحت اور تعلیم میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس ہوا۔علی امین گنڈا پور نے مزید کہا کہ جب اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کیا جائے تو خدمات کی فراہمی میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+