شیخ رشید کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

شیخ رشید

نیوز ٹوڈے :    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید مری پولیس کیس میں بری ہوگئے۔

شیخ رشید کے خلاف حکومت میں مداخلت اور یرغمال بنانے اور پولیس کی وردیاں پھاڑنے کا مقدمہ تھانہ مری میں درج کرلیا گیا۔ سرکاری وکیل نے کیس پر اپنے دلائل پیش کیے، جسٹس محمد ذیشان نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد سماعت کی اور کیس سے بری کر دیا گیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+