وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف

نیوز ٹوڈے :    گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما سائرہ بانو نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد آسکتا ہے، پاکستان کے حالات جیسے ہیں، کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

 سائرہ بانو نے کہا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی سوچ مختلف ہے، ان کا اتحاد نظر نہیں آ رہا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مخصوص نشستوں کو غنیمت سمجھا، باقی جماعتوں کا الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں، پاکستان جیسی صورتحال ہے، کچھ بھی ہوسکتا ہے، وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آسکتا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+