پاور پرچیزنگ ایجنسی کا نیپرا سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی

نیوز ٹوڈے :   سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھانے کی درخواست کی ہے۔

ذرائع کے مطابق جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت 2 روپے 11 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگا گیا ہے۔ نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کی تاریخ مقرر کرے گی۔ جون کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست منظور ہونے کی صورت میں صارفین پر سیلز ٹیکس سمیت 30 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑ سکتا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+