بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی حکومت کہیں جا رہی ہے، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

نیوز ٹوڈے :    سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی حکومت کہیں جا رہی ہے۔فیصل واوڈا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں آئین ٹوٹنے کا کوئی خطرہ نہیں۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے بانی جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی حکومت کہیں جا رہی ہے۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا اور پی ٹی آئی رہنما زین قریشی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ججز کے خلاف جو کہا اس پر توہین عدالت کی کارروائی ہونی چاہیے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+