نو مئی کی احتجاجی کال کا اعتراف، پیپلز پارٹی کا عمران خان سے بڑا مطالبہ

عمران خان

نیوز ٹوڈے :   پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے بانی پی ٹی آئی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔

پی ٹی آئی کے بانی کی جانب سے جی ایچ کیو کے سامنے پرامن احتجاج کی کال دینے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ گرفتاری سے بچنے کے لیے حساس اداروں کو نشانہ بنایا۔ حملہ کہنے کا اعتراف کافی نہیں، اس حوالے سے معذرت۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے بھی بانی پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سیاست اور دہشت گردی میں بڑا فرق ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں سب کچھ جائز نہیں، جی ایچ کیو کے باہر پرامن احتجاج کی کال دی تو لوگ اندر کیسے گئے؟

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+