اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن

نیوز ٹوڈے :   ایڈیشنل سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے ایڈیشنل سیکرٹری آئی ٹی کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+