بجلی سستی، پہلا بڑا فیصلہ کرلیا

بجلی سستی

نیوز ٹوڈے :   بجلی سستی، پہلا بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے متعلقہ محکموں کو پاور پلانٹس کو ریٹائر کرنے کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔بیان کے مطابق 1994 اور 2002 کی پالیسی کے تحت لگائے گئے تمام مہنگے پاور پلانٹس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+