آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ

آٹے کے تھیلے کی قیمت

نیوز ٹوڈے :   آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ پنجاب سے گندم پر پابندی کے باعث پشاور میں آٹے کے 80 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا۔ جبکہ 20 کلو کا تھیلا 400 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔

آٹا ڈیلرز نے پنجاب سے گندم کی بندش اور ذخیرہ اندوزی کو وجہ قرار دیا، آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نانبائیوں نے بھی روٹی کی قیمتوں میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+