پانچ سویونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

بجلی والے صارفین

نیوز ٹوڈے :    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 500 یونٹ بجلی والے صارفین کے لیے سولر پراجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشیو اکنامک رجسٹری کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ 500 یونٹ والے صارفین کے لیے سولر پراجیکٹ لا رہے ہیں، بجلی کے بلوں میں کم از کم نصف کمی ہو گی۔ وہ ٹیکس کی رقم صرف حقداروں تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ کوئی درست اعداد و شمار موجود نہیں جس کی وجہ سے یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ پنجاب میں کتنے لوگ کس سماجی و معاشی زمرے میں آتے ہیں؟

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+