صوبائی دارالحکومت سے معروف تاجر کو اغوا کر لیا گیا

تاجر ذوالفقار احمد

نیوز ٹوڈے :   معروف تاجر ذوالفقار احمد کو کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ سے اغوا کر لیا گیا۔ ذوالفقار اپنے دوست قیصر کے ساتھ کلفٹن جا رہا تھا کہ ایک کار میں آٹھ افراد آئے اور اسے اپنی کار میں لے گئے۔
معروف کاروباری شخصیت ذوالفقار احمد کے ماڑی پور روڈ سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے پر اہل خانہ نے عدالت سے رجوع کر لیا۔ عدالت نے فریقین سے 30 جولائی تک جواب طلب کر لیا، دوست قیصر سے ملاقات کے بعد روانہ ہوئے تھے کہ آگرہ تاج ماڑی پور میں 8 افراد ڈبل کیبن کار میں رکے اور ذوالفقار احمد اور قیصر کو اپنے ساتھ لے گئے۔

درخواست گزار کے مطابق ذوالفقار احمد کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا، درخواست ذوالفقار احمد کی اہلیہ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ مکیش چھابڑا نے آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کے مشہور گانے ’دل بیچارا‘ کو ڈائریکٹ کیا تھا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+