عمران خان اڈیالہ جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کےلیے تیار

عمران خان

نیوز ٹوڈے :  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان دس سال قید کی سزا کاٹنے کے باوجود آکسفورڈ یونیورسٹی میں چانسلر کے عہدے کے لیے درخواست دیں گے۔

عمران کے مشیر برائے بین الاقوامی امور سید زلفی بخاری نے  بتایا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی نشست 80 سالہ لارڈ پیٹن کے استعفیٰ کے بعد خالی ہوئی ہے، جو 21 سال بعد اس عہدے سے مستعفی ہوئے تھے، اور عمران اس عہدے کے لیے انتخاب لڑیں گے۔

سابق وزرائے اعظم سر ٹونی بلیئر اور بورس جانسن بھی یونیورسٹی کے چانسلر بننے کے امیدواروں میں شامل ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+