تیس اکتوبر تک پنجاب میں مریم نواز کی حکومت ختم ہو جائے گی، بڑی پیش گوئی کر دی گئی

مریم نواز

نیوز ٹوڈے :    30 اکتوبر تک پنجاب میں مریم نواز کی حکومت ختم ہو جائے گی، بڑی پیش گوئی کر دی گئی۔پی ٹی آئ کے رہنما عون عباس بپی نے کہا کہ 30 اکتوبر تک پنجاب میں مریم نواز کی حکومت ختم ہو جائے گی۔

عون عباس نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز کی حکومت 30 اکتوبر تک ختم ہو جانی چاہیے۔مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے عون عباس بپی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے-
 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+