نواز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیا؟ بڑی خبر آ گئی۔

نواز شریف

نیو زٹوڈے :   پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے نواز شریف کے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دینے کی تردید کردی۔
نواز شریف کے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں کہا گیا کہ جماعت اسلامی نے مشاورت کے بعد نواز شریف کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ تاہم مریم اورنگزیب نے اسے شیئر کرتے ہوئے اسے جعلی قرار دیا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+