ایک اور اہم استعفیٰ آگیا

عہدے سے استعفیٰ

نیو زٹوڈے :   پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین کامران بشیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

وائس چیئرمین کامران بشیر کے مستعفی ہونے کے بعد پنجاب بار کے نئے عہدیداروں کے انتخاب کے لیے انتخابات ہوئے، چوہدری بابر وحید بلا مقابلہ پنجاب بار کونسل کے نئے وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔ چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی راؤ محمد افضل بھی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے، دونوں امیدواروں کے درمیان مقابلے میں کوئی امیدوار سامنے نہ آیا۔

جنرل ناصر چوہان نے صدارت کی۔ واضح رہے کہ چوہدری بابر وحید آئندہ 6 ماہ کے لیے وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل منتخب ہو گئے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+