وزیراعظم کی ہدایت پر لیسکو نے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کردی
- 05, اگست , 2024
نیو زٹوڈے : وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کر دی۔
لیسکو ترجمان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کی مشکلات کے پیش نظر بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی آخری تاریخ بڑھانے کی ہدایت کی تھی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے جولائی کے بلوں کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی ہے۔
لیسکو کا کہنا ہے کہ تاریخ میں توسیع سے صارفین پر عائد جرمانہ بھی ختم ہو گیا ہے جبکہ لیسکو کے صارفین ویب سائٹ سے تازہ بل وصول کر سکتے ہیں۔
خاص خبریں
-
پیرا اولمپکس: ایرانی ایتھلیٹ کا گولڈ میڈل بھارت کو کیوں دیا گیا؟
-
محبت کرنے والا جوڑا شادی کے 68 سال بعد ایک ہی دن انتقال کر گیا
-
پیرس میں اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی حیدر علی کو پیرس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد
-
علی امین گنڈا پور کی صحافیوں کو دھمکیاں، خواتین صحافیوں کے لیے بھی نازیبا زبان کا استعمال
تازہ ترین

تبصرے