ایک اور بڑی شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈی جی نیب بلوچستان

نیوز ٹوڈے :    ڈی جی قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی نیب بلوچستان اظہار اعوان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اظہار احمد اعوان کو 15 اگست سے چارج چھوڑنے کی ہدایت کرتے ہوئے انہیں نیب ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے نعمان اسلم کو ڈی جی نیب بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+