بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح گوگی بڑی مشکل میں پھنس گئی

فرح گوگی

نیوز ٹوڈے :    سابق خاتون اول کی سہیلی فرح گوگی کے خلاف مبینہ کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

اینٹی کرپشن کے ذرائع اینٹی کرپشن نے فرح گوگی اور ان کے شوہر کے نام جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ اینٹی کرپشن نے مالیاتی اداروں سے فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل کے نام پر اثاثوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ شوہر کے نام جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن نے فرح گوگی اور ان کے شوہر کے خلاف مبینہ کرپشن کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+