بے روزگاری کی شرح میں بڑا اضافہ

بے روزگاری

نیوز ٹوڈے :    امریکی معیشت میں مندی کے آثار کے باعث عالمی منڈیوں میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

ایشیائی اور یورپی منڈیوں میں زبردست گراوٹ کے بعد امریکی اسٹاک ڈاؤ، ایس اینڈ پی 500 اور نیس ڈیک میں بھی گراوٹ دیکھی گئی۔ دوسری جانب امریکا میں بے روزگاری میں 3 سال میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا اور امریکی معیشت کی رفتار میں اچانک کمی کا خدشہ بڑھ گیا۔ واضح رہے کہ امریکا میں ملازمتوں میں خاطر خواہ کمی کی رپورٹ جمعے کو جاری کی گئی تھی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+