وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھی عمران خان کے معافی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ردعمل

نیوز ٹوڈے :     پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے مشروط معافی کے بیان پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ معاف کرنا غلطی ہے، جرم کی سزا ملتی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ اپنے ہی ملک پر حملہ کرنا دہشت گردی کہلاتا ہے، غلطی نہیں۔


واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران سانحہ 9 مئی پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان کیا تھا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+