نواز، زرداری اور شہباز شریف جلد ملک سے فرار ہو جائیں گے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

نواز شریف، زرداری، شہباز شریف

نیوز ٹوڈے :    عمران خان کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد جس طرح بھاگی اس سے خدشہ ہے کہ نواز شریف، زرداری، شہباز شریف بھی ملک سے بھاگ جائیں گے، مجھ سمیت نواز شریف، شہباز شریف، زرداری اور محسن نقوی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔ .

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے لائیں، 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث پائے گئے تو پہلے سامنے لائیں گے۔ میں معافی مانگوں گا، انہیں پارٹی سے نکال کر سزا دوں گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+