فی یونٹ نرخوں میں اضافے کے باعث عوام پر ایک اور پاور بم گرا دیا گیا ہے

پاور بم

نیوز ٹوڈے :    مہنگائی کے باعث حکومت کی جانب سے عوام پر ایک اور پاور بم گرا دیا گیا ہے۔ملک میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نیپرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ اس اضافے کا اطلاق لائف لائن کے صارفین اور کے الیکڑک صارفین  کے صارفین پر نہیں ہوگا۔صارفین کو اگست کے بجلی بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔سی پی پی اے نے نیپرا سے 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+