امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے

حافظ نعیم الرحمان

نیوز ٹوڈے :    امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ دھرنا ختم نہیں کر رہے، ملتوی کر رہے ہیں-اگر حکومت نے معاہدے پر عمل نہ کیا تو دھرنا پھر شروع ہوگا۔قبل ازیں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہم نے اس دھرنے کے ذریعے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+