گورنر سندھ کو ہٹانے کی خبر کس نے اور کیوں پھیلائی؟

گورنر سندھ

نیوز ٹوڈے :   پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزماں نے بشیر میمن کو گورنر سندھ بنانے کی خبروں کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔

کراچی سے جاری بیان میں مخدوم جمیل الزماں نے کہا کہ بشیر میمن کو گورنر سندھ بنانے کی خبر سندھ کے ایک وزیر نے پھیلائی۔ پی پی ایم این اے کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کے لیے ایک ایک ووٹ بہت اہم ہے، خبریں چلانے کا مقصد وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے لیے مشکلات پیدا کرنا تھا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+