نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ

نکاح نامہ

نیوز ٹوڈے :   وفاقی حکومت نے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے حلف نامے میں اضافے کی سمری کابینہ کو پیش کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کی منظوری کے بعد حلف نامے کا اطلاق اسلام آباد کی حد تک ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نکاح نامہ میں ختم نبوت پر مکمل ایمان کا حلف لینا ہوگا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+