پاکستان کا 77واں یوم آزادی کل بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا

یوم آزادی

نیوز ٹوڈے :     پاکستان کا 77واں یوم آزادی کل جوش و جذبے سے منایا جائے گا، تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، شہر کی سڑکیں پھولوں سے ڈھکی ہوئی ہیں، سرکاری و نجی عمارتوں پر چراغاں کیا گیا ہے، لاہور میں یوم آزادی کی رنگینیاں ہیں۔ رنگا رنگ تقریبات، پرچم کشائی، عمارتوں کی سجاوٹ کے مقابلے اور آتش بازی کا مظاہرہ، یوم آزادی کی سائیکل ریس، موٹر سائیکل اور کار شو، فیملی گالا اور شام کی موسیقی، تقریری مقابلے، پینٹنگ کی نمائش اور خواتین کا میلہ ہوگا۔ ’’تعمیر پاکستان‘‘ کانفرنس بھی منعقد کی جائے گی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+