شیر افضل مروت نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو وارننگ دے دی

شیر افضل مروت

نیوز ٹوڈے :    پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہم لاہور آئیں گے، مریم نواز نے گولی چلانے کی کوشش کی تو شیخ حسینہ کو برا لگے گا۔ شیر افضل مروت نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مریم بی بی نے کہا ہو گا۔ میں ظالم ہوں گا، تو سنو، ہم لاہور کے عین وسط میں آئیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ کی بے رحمی دیکھیں گے،  آپ کی اور آپ کے سہولت کاروں کی طاقت بھی دیکھیں گے۔ شیر افضل مروت نے کہا کہ پاکستانیوں پر گولی چلانے کی غلطی کی تو آپ کا حال بنگلہ دیش سے بھی برا ہو گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+